| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2851 | SULPHUROUS R Adjective Report Error! | گندھک سے متعلق ۔ گندھک جیسا ۔ خصوصاً رنگ میں ۔ زرد ۔ کبریتی ۔ چو گرفتہ سلفر کا حامل ۔ |
| 2852 | SULPHUROUS ACID R Noun Report Error! | ایک غیر قیام پذیر ۔ کمزور ترشہ جسے تحلیل کرنے اور رنگ اُڑانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 2853 | SULPHUROUS ACID GAS R Noun Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ کا قدیم نام ۔ |
| 2854 | SULPHUROUS OXIDE R Noun Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ ۔ |
| 2855 | SULPHURY R Adjective Report Error! | گندھک آمیز ۔ گندھک کے آمیزے والا ۔ |