| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3856 | SUPERNATIONALIST R Noun, Adjective Report Error! | ایک سے زیادہ ملکوں کی تنظیم یا حکومت بنانے کی حمایت ۔ |
| 3857 | SUPERNATURAL R Adjective Report Error! | فوقِ طبعی ۔ فوقِ الفطرت ۔ ملکوتی ۔ وجود ۔ قوت ۔ ہستی ۔ |
| 3858 | SUPERNATURAL VIRTUE R Noun Report Error! | تین دینی نیکیوں ایمان ۔ رجا ۔ احسان ۔ میں سے ایک ۔ |
| 3859 | SUPERNATURALISM R Adjective Report Error! | وہ تعلیمی فلسفہ جو الہامی اخلاقیات کی نمو کو اہمیت دیتا ہے ۔ |
| 3860 | SUPERNATURALISM R Noun Report Error! | نظریہ فوق الفطرت ۔ فوق الفطرت قوتُوں کی مداخلت کے نفوذ کا عقیدہ ۔ فوق الفطرت کی حالت ۔ |