Sr. | English Words | Urdu Words |
3011 | SUMMER S DAY R Noun Report Error! | موسم گرما کا دن ۔ بہت لمبا دن ۔ |
3012 | SUMMER SAUSAGE R Noun Report Error! | دلمہ جسے گرمی میں بنا کر سکھا لیا جاتا ہے ۔ |
3013 | SUMMER SCHOOL R Noun Report Error! | گرمیوں کی تعطیلات میں لیکچروں کا سلسلہ خصوصاً یونیورسٹی میں ۔ گرمیوں میں نقصان کی تلافی یا رفتار تیز کرنے کے لیے زائد لیکچرز یا کلاسیں ۔ |
3014 | SUMMER SEASON R Noun Report Error! | موسم گرما ۔ گرمی کا موسم ۔ گرمی ۔ گرم ہواوں کا موسم ۔ |
3015 | Summer season: Summer season lasts for five months, from may to september.
R Phrase Report Error! | موسم گرما: موسم گرما مئی سے ستمبر تک، پانچ مہینے تک رہتا ہے
|