| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3141 | SUN BAKED R Adjective Report Error! | دھوپ میں سکھایا ہوا ۔ سخت جھلسا ہوا یا گرم دھوپ کی وجہ سے ۔ |
| 3142 | SUN BATH R Noun Report Error! | غُسل آفتابی ۔ شمسی غُسل ۔ دھوپ اشنان |
| 3143 | SUN BATHE R Verb Report Error! | ننگے بدن دھوپ کھانا ۔ |
| 3144 | SUN BATHER R Noun Report Error! | دھوپ کا غسل لینے والا ۔ |
| 3145 | SUN BEAR R Noun Report Error! | چھوٹا کالا ریچھ جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے ۔ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |