| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2756 | sulphide R Phrase Report Error! | سلفائیڈ : سلفر یا گندھک کے ساتھ ایک عنصر یا گروہ کا دوہرا مرکب ، ہائیڈ روجن سلفائیڈ کا نمک ۔ |
| 2757 | SULPHINATE R Noun Report Error! | کیمیا سلفیٹ ایسڈ کا نمک ۔ |
| 2758 | SULPHINDIGOTATE R Noun Report Error! | نیل پر گندھک کے تیزاب کے عمل سے بننے والے تیزاب کا نمک ۔ |
| 2759 | SULPHINE R Noun Report Error! | گندھک اور ہائیڈرو کاربن اصلیہ سے مل کر بننے والے مرکبات میں سے کوئی ایک ۔ فرضی اصلیے جن سے یہ مرکبات بنتے ہیں ۔ |
| 2760 | SULPHINIC R Adjective Report Error! | گروپ کے ترشے کے متعلق استعمال ہوتا ہے ۔ |