Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | SULPHURIC ACID (H2SO4) R
Report Error! | سلفیورک ایسڈ بے رنگ چکنا سیال جسے صنعتی سطح پر کانیٹکٹ پراسیس سے حاصل کرتے ہیں ۔ تکسیدی عامل ہے ۔ خشکندہ کا کردار بھی ادا کرتا ہے ۔ اسے کھادیں تیار کرنے کے علاوہ ریان بنانے دیٹرجنٹس بنانے اور بیٹریوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
2842 | sulphuric acid (sulphuric(iv) acid) R Phrase Report Error! | سلفیورس ایسڈ : سلفرڈائی آکسائیڈ کا آبی محلول ، دواساسی ترشہ ، سلفائیٹ اور بائی سلفائیٹ نمک بناتا ہے ۔ |
2843 | SULPHURIC ACID (SULPHUROUS ACID, H2SO3) R
Report Error! | سلفیورک ایسڈ ۔ سلفیورس ایسڈ ۔ ایک ڈائی بیسک کمزور ایسڈ ہے جسے سلفر آکسائیڈ کو پانی میں گزارنے پر حاصل کرتے ہیں ۔ ایک تحویلی عامل ہے ۔ لیکن ہائیڈروجن آیوڈائیڈ جیسے تیز تحویلی عامل کی تحویل کرتا ہے ۔ |
2844 | SULPHURIC ANHYRIDE R Noun Report Error! | سلفرٹری آکسائیڈ ۔ |
2845 | SULPHURIC OXIDE R Noun Report Error! | سلفرٹری آکسائیڈ ۔ |