Sr. | English Words | Urdu Words |
4721 | Surely We are able to reform even his finger-tips[Q 75-4] R Holy Quranic Report Error! | ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں |
4722 | Surely We have sent apostles before you, some of whose account We have related to you, and that of some We have not told you. But no apostle was given a miracle unless God dispensed. But when the decree of God comes the sentence is passed with justice; an R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تم سے پہلے (بہت سے) پیغمبر بھیجے۔ ان میں کچھ تو ایسے ہیں جن کے حالات تم سے بیان کر دیئے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن کے حالات بیان نہیں کئے۔ اور کسی پیغمبر کا مقدور نہ تھا کہ خدا کے حکم کے سوا کوئی نشانی لائے۔ پھر جب خدا کا حکم آپہنچا تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کردیا گیا اور اہل باطل نقصان میں پڑ گئے |
4723 | Surely we have to go back to our Lord[Q 43-14] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں |
4724 | Surely when We pound the earth to powder grounded, pounded to dust[Q 89-21] R Holy Quranic Report Error! | تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی |
4725 | Surely with hardship there is ease[Q 94-5] R Holy Quranic Report Error! | ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے |