| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4806 | SURFACE DEFECTS R
Report Error! | سطحی نقائص ۔ اس قسم کے قلمی نقص میں بین السطوح نقائص شامل ہیں ۔ مثلاً خمیدہ سرحدین ۔ دوہری سرحدیں ۔ دانہ دار سرحدیں ۔ |
| 4807 | SURFACE DENSITY R
Report Error! | سطحی کشافت ۔ |
| 4808 | SURFACE DIVE R
Report Error! | سطح آب سے نیچے کی طرف غو طہ ما ر نا ۔ |
| 4809 | SURFACE FIRE R
Report Error! | جنگل کی آگ جو صرف تل جھاڑی اور آخو رکو جلا تی ہے ۔ |
| 4810 | SURFACE GAUGE R
Report Error! | سطح پیما ۔ مسطح سطحوں کو جا نچنے کا ایک آلہ ۔ |