Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | SUBPLACENTA R Noun Report Error! | غشائے ساقط قاعدلی ، آنول نکل جانے کے بعد جسم کے اندر باقی رہ جانے والا حصہ جس کے اوپر آئندہ بار آور ہونے والے بیضہ نے قائم ہونا ہوتا ہے |
1072 | SUBPLATE R Noun Report Error! | زیریں تختی ۔ دھات وغیرہ کی تختی جو کسی چیز کے نیچے خفاظت کی غرض سے رکھ دی جاتی ہے ۔ |
1073 | SUBPLEURAL R Adjective Report Error! | زیر غشارالریہ ۔ |
1074 | SUBPLINTH R Noun Report Error! | زیر کرسی ۔ |
1075 | SUBPLOT R Noun Report Error! | کسی ڈرامے یا ناول میں ذیلی پلاٹ |