| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2531 | SUICIDOLOGY R
Report Error! | خودکشیاور انسدار خود کشی کا علم ۔ |
| 2532 | SUIGENDERISM R
Report Error! | بالید گی کا وہ زمانہ لڑکپن یا سن بلوغیت سے پہلے جس میں انسان اپنے ہم جنس ہی کی طرف راغب ہوتا ہے ۔ |
| 2533 | SUILL R
Report Error! | عنصل ۔ پیاز عنصل ۔ بحری پیاز سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی پیاز مدور اور مہسل ہوتی ہے ۔ |
| 2534 | SUILLINE R
Report Error! | سمور کی قسم کا ۔ خنزیری ۔ کو کی ۔ |
| 2535 | SUILLUS ADEPS R Noun Report Error! | خنزیر کی چربی |