| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2786 | SULPHONIC R Adjective Report Error! | سلفونی ۔ ایک نامیاتی مرکب ۔ براہ راست دو کاربن ایٹموں کے ساتھ متحد مرکب ۔ |
| 2787 | SULPHONIC R Adjective Report Error! | جس میں اصلیہ ہو ۔ |
| 2788 | SULPHONY LUREAS R Noun, Adjective Report Error! | یہ سلفانا مائیڈ ذھنی ہیں ۔ یہ پتے سے انسولین پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں یہاں تک کہ انجکشن کی ضرورت نہیں رہتی ۔ |
| 2789 | SULPHONYLUREAS R Noun Report Error! | سَلفونامائیڈ کے مُشتَقَات جو لَبلَبَہ سے اِنسولین آوٹ پُٹ کو زیادَہ کَرتے ہَیں |
| 2790 | SULPHOPURATE R Noun Report Error! | کیمیا جو تیزاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |