| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2076 | SUCRIER R Noun Report Error! | ڈھکن دار شکر دان ۔ |
| 2077 | SUCRO SUCRR R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی شکر ۔ |
| 2078 | SUCROSE R Noun Report Error! | چقندر ، گنے وغیرہ سے حاصل شدہ ۔ |
| 2079 | SUCROSE R Noun Report Error! | ایک قَلمی مُرَکّب ۔ قَند ۔ چینی ۔ کھانڈ ۔ عام شَکَّر
|
| 2080 | sucrose (cane sugar, beet sugar,)
R Phrase Report Error! | سکروز ، چینی : گنے کی شکر ،چقندر کی شکر ۔ سیکروز ، گھروں میں استعمال ہونے والی عام چینی ۔ ایک سفید شیریں قلمی ڈائی سیکرائیڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 160 تا 186.c یہ بہت سے پودوں میں پائی جاتی ہے مثلاً گنا چقندر وغیرہ ۔ |