| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3876 | SUPERNUMERARY R Adjective Report Error! | زائد ۔ فاصل ۔ فالتو ۔ تعداد معّین سے زیادہ ۔ |
| 3877 | SUPERNUMERARY R Noun Report Error! | تعداد مطلوبہ یا ضرورت سے زائد شے یا شخص ۔ اسٹیج پر کچھ وقت کے لیے آنے والا خاموش اداکار ۔ فالتو ۔ |
| 3878 | SUPERNUMERARY CHROMOSOME R Adjective Report Error! | سپرنیو مریری کروموسوم ۔ فالتو ۔ فاضل ۔ مستزاد کروموسوم یابی کروموسوم کسی نوع کے کروموسوم کی متعین تعداد سے اضافی ۔ |
| 3879 | SUPERNUMERARY FELLOW R Adjective Report Error! | وہ شخص جو کسی کالج یا یونیورسٹی کے باقاعدہ عملہ کا حصہ نہ ہو مگر کبھی کبھار تدریس کے لیے آتا ہو ۔ |
| 3880 | SUPERNUMERARY RAINBOW R Noun Report Error! | دھندلا ساقوس قزح جو بعض اوقات نظر آتا ہے ۔ |