| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | VIGOROSO R Adverb Report Error! | (موسیقی کی ہدایت) قوت کے ساتھ ، زور سے ۔ |
| 587 | VIGOROSO R Adjective Report Error! | قوّی ۔ ڈھب میں پُرتاثیر ۔ موسیقار کی ہدایت کے طور پر مستعمل ۔ |
| 588 | VIGOROUS R Adjective Report Error! | جوانمرد ۔ توانا ۔ مضبوط ۔ طاقتور ۔ چاق و چوبند ۔ |
| 589 | VIGOROUS R Adjective Report Error! | قوی ، طاقت ور ، شدید سخت ، چاق چوبند ، مضبوط ، ہٹاکٹا ۔ |
| 590 | VIGOROUS R Adjective Report Error! | قُوَّت حیات والا ۔ جِسمانی طاقَت والا ۔ مضبُوط ۔ طاقَت ۔ |