| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 431 | VIDEO DISK R Noun Report Error! | وِڈیو قرص ۔ ٹیلی ویژن ریکارڈنِگ کا حاصِل پلاسٹِک کا قُرص ۔ |
| 432 | VIDEO EDITOR R Noun Report Error! | ویڈیو ایڈیٹر ۔ ایک ڈیوائس یا پروگرام جسے ویڈیو فائل میں تبدیلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 433 | VIDEO FILM R Noun Report Error! | ویڈیو فِلم ۔ فِلم وغیرہ جو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کی گئی ہو ۔ |
| 434 | VIDEO FREQUENCY R Noun Report Error! | ویڈیو تعدد ۔ جو ٹیلیوژن میں ویڈیو اِشاروں کے لیے مُستعمل حدود کے اندر ہو ۔ |
| 435 | VIDEO GAME R Noun Report Error! | بصری کھیل ۔ بصری برقیاتی کھیل جو بالعموم گھریلو ٹی۔وی اسکرین پر دیکھا جاتا ہے ۔ |