| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 946 | VIOLA R Noun Report Error! | ایک ساز جو بپلے سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس سے قدرے بڑا ہوتا ہے ۔ |
| 947 | VIOLA R Noun Report Error! | وایولا نسل کا پودا ، جِس میں بنفشہ بھی شامِل ہے ۔ خاص طور پر چھوٹے اور رنگ برنگ پھولوں والا پودا ۔ |
| 948 | VIOLA D,AMORE R Noun Report Error! | ایک وایول جِس میں گَز پھیرنے والے خمیدہ تاروں کے نیچے ذیلی تار ہوتے ہیں ۔ |
| 949 | VIOLA DA BRACCIO R Noun Report Error! | ایک قِسم کا وائل جو جدید ویولا سے مِلتا جُلتا ہے ۔ |
| 950 | VIOLA DA GAMBA R Noun Report Error! | وایول کی قِسم کا ایک باجا جو گھٹنوں پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔ |