| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 876 | VINIFEROUS R Adjective Report Error! | قابِل کشید ۔ لائق شراب سازی ۔ |
| 877 | VINIFEROUS R Adjective Report Error! | شراب خیز ، شراب کے لئے جس کی کاشت کی جائے ، شراب پیدا کرنے والا (علاقہ) ۔ |
| 878 | VINIFICATION R Noun Report Error! | خمر سازی ۔ شراب کی کشید ۔ انگور یا کِسی اور پھل کے رس کو تخمیر کے ذریعے شراب میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
| 879 | VINIFICATION R Noun Report Error! | شراب سازی ، انگور کے عرق کو تخمیر کے ذریعے الکحل میں تبدیل کرنا ۔ |
| 880 | VINIFICATOR R Noun Report Error! | اَبخرہ دان ، اَلہ شراب سازی کا وہ حصہ جس میں اَبخارات جمع ہوتے ہیں ۔ |