| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 606 | VIGOURLESS R Noun Report Error! | بے اطاقت ،کمزور ، بے جان ، بے زور ۔ |
| 607 | VIHARA R Noun Report Error! | وہار ۔ جینیوں یا بُدھ مت والوں کا مندر یا صومعہ ۔ |
| 608 | VIHARA R Noun Report Error! | بودھوں کی خانقاہ ہا مندر ۔ |
| 609 | VIHUELA R Noun Report Error! | ہسپانوی وایول ، ہسپانوی ( ستار کی قسم کا ) باجا ۔ |
| 610 | VIKING R Noun Report Error! | وائی کِنگ ۔ آٹھویں اور دَسویں صدی عیسوی کے درمیان یورپی ساحِلوں پر حملہ کرنے والے بحری ڈاکووٴں میں سے کوئی ایک ڈاکو ۔ |