| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | VICIOUS CIRCLE R Noun Report Error! | (منطق) استدلال دوری ، ایک بات کے ثبوت میں دوسری بات پیش کرنا جس کا ثبوت خود پہلی بات پر منحصر ہو ۔ |
| 292 | VICIOUS CIRCLE R Noun Report Error! | استدلال دوری ۔ برائی کا چکر ۔ |
| 293 | VICIOUS CYCLE R Noun Report Error! | موذی چکّر ۔ دور فاصد ۔ مُضرت رساں ۔ عِلَّت اور معلول کا چکّر جِس سے بار بار واسطہ پڑے ۔ |
| 294 | VICIOUS SPIRAL R Noun Report Error! | موذی مرغولہ ۔ عِلّت اور معلولکا نُقصان رساں تسلسل خصوصاً جِس سے تنخواہوں کے ساتھ ساتھ اشیاۓ صرف کی قیمتوں میں اِضافہ ہوتا رہے ۔ |
| 295 | VICIOUSLY R Adverb Report Error! | سفاکانہ ۔ خباثت سے ۔ |