| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 901 | VINTAGE R Verb Report Error! | شراب بنانے کے لئے انگور توڑنا ، جمع کئے ہوئے انگور کی شراب بنانا ۔ |
| 902 | VINTAGE R Adjective Report Error! | فصل انگور سے متعلق ، خاص فصل کی شراب ۔ |
| 903 | VINTAGE R Noun Report Error! | انگور توڑنا ۔ شراب بنانے کا سامان فصل میں انگوروں کی مقدار ۔ |
| 904 | VINTAGE R Noun Report Error! | فصل انگور ۔ قطاف ۔ ایک فصل میں پیدا ہونے والے انگوروں کی مجموعی مُقدار ۔ |
| 905 | VINTAGE R Adjective Report Error! | شراب ، خاص طور پر کِسی مخصوص شراب سے مُتعلِّق ۔ |