| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1111 | VIRELY R Noun Report Error! | ایک قِسم کی قدیم فرانسیسی مُختصِر نظم جِس کے ہر بند میں صرف دو مِصرعے ہم قافیہ ہوں ۔ |
| 1112 | VIREMENT R Noun Report Error! | تحوّل ۔ ایک مالیاتی حِساب سے دوسرے مالیاتی حِساب میں مدات کی مُنتقلی ۔ |
| 1113 | VIREMENT R Noun Report Error! | بجٹ کے فنڈ کو ایک مد سے دوسرے مد میں لے جانا ۔ |
| 1114 | VIREMIA/VIRAEMIA R Noun Report Error! | خون میں وائرس کی موجودگی ۔ |
| 1115 | VIRENT R Adjective Report Error! | سبز ۔ |