| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | VICAR APOSTOLIC R Noun Report Error! | ایک بشپ جِس کے پاس بشپ کا تعلقہ نہ ہو ۔ |
| 117 | VICAR CHORAL R Noun Report Error! | پادری یا غٰیر پادری جو بڑے گرجے میں دعا کے بعض حصوں کو پڑھتا ہے یا گاتا ہے ۔ |
| 118 | VICAR FORANE R Noun Report Error! | مُتعدد کلیسائی حلقوں پر مُشتمل اُسقف کے حکومتی علاقے کے ایک حِصّے کی نِگرانی کے لیے کِسی بشپ کا مُقرر کردہ پادری ۔ |
| 119 | VICAR GENERAL R Noun Report Error! | (رومی کیتھولک کلیسا ) نائب اسقف (عدالتی امور میں ) ۔ |
| 120 | VICAR OF BRAY R Noun Report Error! | موقع شناس ۔ ابن الوقت ۔ نمک حرام ۔ غدار ۔ |