| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 856 | VINESTHENE R Name Report Error! | فینائل ایتھر کا تجارتی نام ۔ ایک ایتھر جیسا عامل جسے سونگھا کر بے ہوشی طاری کر دی جاتی ہے لیکن یہ تھوڑی دیر تک رہتی ہے ۔ |
| 857 | VINEYARD R Noun Report Error! | تاکستان ۔ انگور کا باغ ۔ |
| 858 | VINEYARD R Noun Report Error! | باغ انگور ۔ تاکستان ۔ انگور کی بیلوں کا باغ خصوصاً شرابی انگور کی بیلوں کے اُگانے کی جگہ ۔ |
| 859 | VINEYARD R Noun Report Error! | انگور کا باغ ، تاکستان ، (مجازاً) روحانی میدانِ عمل ۔ |
| 860 | VINEYARDIST R Noun Report Error! | تاک پرور ۔ وہ شخص جو انگوری باغ سے مُتعلِّق ہو ۔ |