| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 336 | VICTORIA R Adjective Report Error! | (اسٹریلیا کے شہر ) وکٹوریا کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 337 | VICTORIA R Noun Report Error! | بَگھی ۔ ایک نیچی ، ہلکی ، چار پہیوں کی گاڑی جِس میں ایک تہ ہو جانے والا ٹپ ۔ |
| 338 | VICTORIA R Noun Report Error! | برازیلی کنول ۔ ایک قِسم کا کنول کا پُھول ۔ جِس کے پتوں کا قطر اکثر چھ فُٹ کا ہوتا ہے ۔ |
| 339 | VICTORIA R Noun Report Error! | اعلیٰ رتبہ کا تمغہ ۔ |
| 340 | VICTORIA CROSS R Noun Report Error! | وکٹوریا کراس ، بہادری کا تمغہ جو ملکہ وکٹوریا کو ۱۸۰۶ء میں جاری کیا تھا ۔ |