| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 296 | VICIOUSLY R Adverb Report Error! | سفاکانہ ۔ خباثت سے ۔ |
| 297 | VICIOUSLY R Adverb Report Error! | بد خصالی سے بیہودگی سے ، برے طریقے سے ، بد بختی سے ، خباثت سے ۔ |
| 298 | VICIOUSNESS R Noun Report Error! | بدی ۔ بدطینتی ۔ خباثت ۔ |
| 299 | VICISSITUDE R Noun Report Error! | نشیب و فراز ۔ گردِش ۔ ایک حالت سے دُوسری حالت میں تبدیل ۔ تبدیلیاں ۔ |
| 300 | VICISSITUDINARY R Adjective Report Error! | تغیر پذیر ۔ مُتغیر ۔ بدلنے والا ۔ پُر نشیب و فراز ۔ |