| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 406 | VIDAME R Noun Report Error! | (فرانس میں) وہ شخص جس کو اسقف سے زمین ملی ہو اس کے نمائندے کی حیثیت سے اور دنیاوی معاملے میں اس کی حمایت کرنے کے صلے میں ۔ |
| 407 | VIDDUI R Noun Report Error! | اعترافِ گناہ جو مرتے وقت مخفی طور پر کیا جائے ۔ |
| 408 | VIDE R Imperative Report Error! | دیکھیے ۔ مُلاحِظہ کیجیے ۔ کِسی مَتن کے اجزا کا حوالہ دیتے وقت مُستعمل ۔ |
| 409 | VIDE R Verb Report Error! | ملاحظہ ( فلاں صفحہ ، فلاں عبارت وغیرہ ) ۔ |
| 410 | VIDE R Verb Report Error! | دیکھو ۔ |