| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 861 | VINEYARDIST R Noun Report Error! | انگور کی کاشت کرنے والا ۔ |
| 862 | VINGT-ET-UN R Noun Report Error! | اکیسی ۔ ایک کھیل جِس میں ہر کھلاڑی کوشِش کرتا ہے کہ بانٹنے والے سے اِتنے پتے حاصِل کرے جِن کی بندیاں مِل کر اکیس ہوں ۔ |
| 863 | VINHATICO R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا ایک درخت جس کی لکڑی عمارتی کام میں اَتی ہے ۔ |
| 864 | VINHO VERDE R Noun Report Error! | شراب سبز ۔ ایک نیم رس پرتگالی انگوری شراب ۔ جِسے پُختہ ہونے کے لیے نہیں رکھا جاتا ۔ |
| 865 | VINI- R Combining Form Report Error! | شراب ۔ نشہ آور دوا ۔ |