Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | WHITE FISH R Verb Report Error! | سفید مچھلیوں کا شکار کرنا ۔ |
102 | WHITE FISH R Noun Report Error! | مچھلی جِس کا گوشت ہلکے پیلے رنگ کا ہو ۔ مثلاً کاڈ ، سپاٹ یا چپٹی پلیس وغیرہ ۔ |
103 | WHITE FLAG R Noun Report Error! | صُلَح کا جھَنڈا ۔ ايک سُفيد جھَنڈا يا سُفيد کَپڑے کا ٹُکڑا ۔ |
104 | WHITE FLAGE R Noun Report Error! | صلح جھنڈا ۔ سفید جھنڈا جو التوائے جنگ کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ |
105 | WHITE FLIGHT R Adjective Report Error! | گورے خاندانوں کی پڑوس میں نہ ٹکنے کی عادت ۔ |