| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 316 | WHITE-KNUCKLE R Adjective Report Error! | کِسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دِل دھک دھک کرنے لگے ۔ |
| 317 | WHITE-LIVERED R Adjective Report Error! | بُزدِل ۔ بُزدِلانَہ ۔ مَريضانَہ يا زَرد ۔ |
| 318 | WHITE-OUT R Noun Report Error! | گھپ اُجالا ۔ شدید برفانی آندھی ۔ خصوصاً قطبین کے علاقوں میں ۔ |
| 319 | WHITE-TAILD DEER, WHITE TAIL DEER R Noun Report Error! | سُفيد دُمہ ہَرن ۔ شُمالی امريکا ميں پايا جانے والا ہَرن ۔ |
| 320 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | ہیرنگ ۔ اسپریٹ اور ان سے مِلتی جُلتی مچھلیوں کے رو پہلے سفید بچوے ، انہیں کھایا جاتا ہے ۔ |