Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | WHITE SOUR R Noun Report Error! | سوت کو سفید بنانے کے لئے شورے یا گندھک کے تیزاب کے پتلے محلول میں ڈبونا یا وہ محلول ۔ |
257 | WHITE SPIRIT R Noun Report Error! | ہلکا پٹرولیم جِس سے مُحلل کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
258 | WHITE SPIRIT R Noun Report Error! | موطر پٹرول جو تارپین کے عوض استعمال ہوتا ہے ۔ |
259 | white spirit (turpentine substitute)
R Phrase Report Error! | سفید سپرٹ : عموماً ایسی ایکنز کا آمیزہ جن کے مقطہ جوش کی رینج 210.c-130.c ہو بطور محلل اور روغن ووارنش کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
260 | WHITE SPOT R Noun Report Error! | پودوں کی متعدد بیماریاں جن میں پتے سفید یا داغدار ہو جاتے ہیں ۔ |