Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | WHITE SQUADRON R Noun Report Error! | شاہی بحریہ (انگلستان کے ) ان تین دستوں میں سے ایک جن میں شاہی بحریہ کو تقسیم کیا گیا تھا ۔ |
262 | WHITE SQUALL R Noun Report Error! | سمندر کا ناگہانی طوفان ، جس کا پتا سفید لہر کے آنے سے چلتا ہے ۔ سفید طوفان ۔ |
263 | WHITE SQUALL R
Report Error! | طوفان وغیرہ جو صاف مطلع میں بادلوں کے بغیر نمودار ہو ۔ |
264 | WHITE STAFF R Noun Report Error! | سفید عصا ( بعض عہدوں کا نشان ) ۔ |
265 | WHITE STICK R Noun Report Error! | وہ عہدہ یا افسر جس کا نشان سفید عصا ہو ۔ |