Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | WHITE GOLD MOHR R Noun Report Error! | سنکاسلا ، سنکار سورا |
117 | WHITE GOODS R Noun Report Error! | لينَن ۔ سُفيد کَپڑے جيسے تولِيے ، چادَريں ، اور ميز پوش ۔ گھَر ميں اِستعمال ہونے والے مُتعدَد مَشينی آلات ۔ جو عمُوماً سُفيد رَنگ کے ہوتے ہيں ۔ |
118 | WHITE GOODS R Noun Report Error! | سفید کپڑا چادر تولیہ وغیرہ ۔ سفید کپڑے سے بنی ہوئی چیز ۔ |
119 | WHITE GOODS R Adjective Report Error! | تفیس سفید کپڑے جیسے تولیے چادریں اور میزپوش گھر میں استعمال کیے جانے والے بیشتر مشینی آلات جیسے فرج کپڑے دھونے کی مشین چولھے وغیرہ جن کا رنگ بالعموم سفید ہوتا ہے ۔ |
120 | WHITE GOOSE FOOT R Noun Report Error! | بتھوا ، باتھو |