Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | چھوٹی سفید مچھلیاں ۔ |
322 | WHITEBCAM R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔ |
323 | WHITEBEAM R Noun Report Error! | گُلاب کے خاندان کا ایک درخت ۔ اس پر لال چھوٹے چھوٹے گول پھل لگتے ہیں اور پتیاں نیچے کی طرف سفید اور روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
324 | WHITEBEARD R Noun Report Error! | ضَعيف آدمی ۔ خَصُوصاً سُفيد يا بھُوری داڑی والا ۔ |
325 | WHITEBOARD R Noun Report Error! | وائٹ بوڈ ۔ ایک سافٹ ویئر جو نیٹ ورک پر موجود بہت سارے صارفین کو یک مشت ایک ڈاکیومنٹ پر کام کرنے میں مدد دے اور وقتا فوقتا ہر صارف کی سکرین پر تمام کام کو ظاہر کرتا جائے تاکہ تمام صارفین کو یہ محسوس ہو کے وہ حقیقی وائٹ بوڈ پر کام کر رہے ہیں ۔ |