Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | WHITE LEAD R
Report Error! | سُفيدَہ ۔ سيسے کا سُفيد کاربونيٹ ۔ |
167 | WHITE LEATHER R Noun Report Error! | چمڑا جو پھٹکری اور چونے سے تیار کیا جائے ، کمایا ہوا چمڑا ۔ |
168 | WHITE LEG R Noun Report Error! | تورم نفاسی ، پیروں کا ورم جو وضع حمل سے ہوتا ہے ۔ |
169 | WHITE LEGHORN R Noun Report Error! | بالکل سفید پروں والی مرغی جو بہت زیادہ انڈے دیتی ہے ۔ |
170 | WHITE LEGS R Noun Report Error! | وَرمِ نَفاسی ۔ زَچگی کے ۱۰ دِن کے بَعد بائیں ٹانگ میں وَرم ہو جاتا ہے اور بُخَار کر ساتھ اکڑاو اور حَرکَت میں تَکلیف ہوتی ہے |