Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | WHITE WOOD R Noun Report Error! | شمالی امریکا ، جزائر شرق الہند و غیرہ کے بعض درخت یا ان کی لکڑی ۔ |
312 | WHITE WORK R Noun Report Error! | سفید کپڑے پر سفید دھاگے سے بنائی ہوئی کشیدہ کاری ۔ |
313 | WHITE-COLLAR R Adjective Report Error! | دفتری یا انتظامی امور سے مُتعلق ۔ جِس میں جِسمانی مُشقت درکار نہ ہو ۔ |
314 | WHITE-EYE R Noun Report Error! | سفید چشم ۔ ایک طرح کی چِڑیا جِس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گِرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ۔ |
315 | WHITE-HOT R Noun Report Error! | سُفيد تَپيدَہ ۔ اِنتہائی گَرَم ۔ (بول چال) بہَت زِيادَہ ناراض ۔ گَرَم جوش ۔ مُشتعِل وَغيرَ
ہ ۔ |