Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | WHITE GUM R Noun Report Error! | بعض قسم کے آسٹریلیائی یوکلپٹس ۔سفید دانے جو بچے کی گردن پر نکل آتے ہیں ۔ |
127 | WHITE GUNPOWDER R
Report Error! | سفید بارود ۔ |
128 | WHITE HAIRED R Adjective Report Error! | سفید مو ۔ معمر ۔ بزرگ ۔ جس کے سفید روئیں یا پر ہوں (پودا چڑیا وغیرہ ) ۔ |
129 | WHITE HAIRS ARE A SIGN OF AGE, NOT OF WISDOM R Idiom Report Error! | سفید بال بڑھاپے کی نشانی ہیں عقل کی نہیں ۔ سبھی بوڑھے عقلمند نہیں ہوتے ۔ |
130 | WHITE HANDED R Adjective Report Error! | چٹے ہاتھوں والا ۔ سفید پنجوں والا ۔دیانت دار ۔ بے گناہ ۔ پاک دامن ۔ |