Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | WHITE BEARD R Noun Report Error! | سفید ریش شخص ۔ بڈھا ۔ عمر رسیدہ شخص ۔ |
37 | WHITE BEET R Noun Report Error! | سفید چقندر جس میں سے شکر نکالی جاتی ہے ۔ |
38 | WHITE BEEZLE R Noun Report Error! | تلسی |
39 | WHITE BELLY R Noun Report Error! | بعض پرندے جن کے پیٹ کا حصہ جزوی یا پورے طور پر سفید ہوتا ہے ۔ |
40 | white blood cell R Phrase Report Error! | لیوکوسائٹ ۔ خلیہ ابیض ۔ سفید ذرہ خون ۔ خون کے یہ ذرات جسم کو انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ |