Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | WHITEBOARD R Noun Report Error! | تختہ سفید ۔ کلاس روم میں استعمال ہونے والا سفید تختہ ۔ اس پر نمدے کے سرے والے قلم سے لِکھتے ہیں ۔ |
327 | WHITECAP R Noun Report Error! | سَمَندَر کی جھاگ والی شِکَستَہ لہَر ۔ گُزَشتَہ دور ميں خُفيَہ تَنظيم کا ايک رُکَن ۔ |
328 | WHITECHAPEL R Adjective Report Error! | اوچھا ، بیہودہ ۔ |
329 | WHITECHAPEL BEAN R Noun Report Error! | نازک لباس چھیلا ۔ |
330 | WHITECHAPEL CART R Noun Report Error! | ہلکی دو پہیوں کی گاڑی جس میں دکاندار اپنی چیزیں پھیری کرکے بیچتے ہیں ۔ |