Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | WHITE HEAD
R Noun Report Error! | سفید سر والا پرندہ ۔ جزائر الغرب الہند میں پائی جانے والی ایک قسم کی بوٹی ۔ |
137 | WHITE HEAD \'S VARMISH R Noun Report Error! | محلول وہائیٹ ہیڈ ،اس محلول میں آیوڈوفارم ، بنزوین ، سٹوریکس ، ٹولو اور ایتھر شامل ہوتا ہے اور یہ محلول زخم کے لیے مانع عفونت ہے |
138 | WHITE HEADED R Adjective Report Error! | سَر پَر سُفيد يا بہَت ہَلکے رَنگ کے بالوں ، سَمُور يا پَروں والا ۔ بھُورے بالوں والا ۔ (آئر لينڈ) پَسَنديدَہ ، محبُوب ۔ |
139 | WHITE HEADED R Adjective Report Error! | سفیدسر والا (جانور ) سفید مو (شخص) بھورے بالوں والا ۔ منظورِ نظر ۔ پیارا ۔ (امواجِ بحر) سفید ۔ |
140 | WHITE HEART CHERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کا شاہ دانہ (چیری) ۔ |