Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | WHITESMITH R Noun Report Error! | قَلعی گَر ۔ ٹين کا کام کَرنے والا ۔ قَلعی يا ٹين کی مَصنُوعات پالِش کَرنے والا ۔ |
362 | WHITESMITH R Noun Report Error! | انگور کی شکل کا ایک قسم کا سفید پھل ۔ |
363 | WHITETHORN R Noun Report Error! | خفچہ یا بٹ سنگلی ہاتھورن کا ایک اور نام ۔ ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس کے پھول سفید ، گُلابی یا سُرخ اور پھل انگور نُما گہرے سُرخ ہوتے ہیں ۔ |
364 | WHITETHROAT R Noun Report Error! | ايک قِسم کا خُوش الحان پَرِندَہ ۔ جِس کے گَلے پَر ايک سُفيد دھَبَہ ہوتا ہے ۔ |
365 | WHITETHROAT R Adjective Report Error! | ( پرند) جس کا سینہ سفید ہو ۔ |