Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | WHITE GAS/WHITE GASOLINE TETRAETHYL R Noun Report Error! | گیسولین جس میں ٹٹرا ایتھائل tetraethyl سیسہ نہ ہو ۔ |
112 | WHITE GASOLINE, WHITE GAS R Noun Report Error! | سُفيد پِٹرول ۔ پِٹرول جِس ميں چَہار سيسے کی آميزَش نَہ ہو ۔ |
113 | WHITE GLOVES R Noun Report Error! | سفید دستانے جو اس دورے کے جج کو بطور تحفہ ملتے تھے جس کو سارے دورے میں کوئی فوجداری مقدمہ تحقیقات کے لئے نہ ملا ہو ۔ |
114 | WHITE GOLD R Noun Report Error! | پلاٹینیم ۔ سونے کا ہلکا زرد بھرت جو دیکھنے میں چاندی لگتا ہے ۔ |
115 | WHITE GOLD R Noun Report Error! | سُفيد سونا ۔ سونے کے مُختَلِف بھَرتوں ميں سے کوئی ايک ۔ |