Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 |
BECOME OR MAKE PROFICIENT R Verb
Report Error!
|
اہل ہوجانا یا بنا دینا ۔ لیاقت حاصل کرنا ۔ استعداد پانا ۔ |
2792 |
ANNEXATION R Noun
Report Error!
|
اِنسلاک ۔ الحاق ۔ شَمُولِيَت ۔ اِضافَہ ۔ اِتحاد ۔ اِتصال ۔ |
2793 |
JOURNEYWORK R Noun
Report Error!
|
اُجرَت کا کام ۔ بھاڑے کا کام ۔ ٹھيکے کا کام ۔ دہاڑی پَر کام ۔ |
2794 |
TROTSKYISM R Noun
Report Error!
|
اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا تَصَوُّر یا نَظریہ ۔ |
2795 |
BASCULE BRIDGE R Noun
Report Error!
|
اُٹھواں پُل ۔ جِسکی سَڑَک حَسب خَواہِش اُٹھائی جا سَکتی ہے ۔ |