| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3201 |
HAPLY R Adverb
Report Error!
|
اِتفاق سے ۔ قِسمَت سے ۔ حادثہ کے نَتیجہ میں ۔ شاید ۔ مُبادا ۔ اِتفاقاً ۔ |
| 3202 |
SALT SPILT IS SELDOM CLEAN TAKEN UP R Idiom
Report Error!
|
اہم اور نازُک معاملات اگر ایک بار بگڑ جائیں تو پھر درست نہیں کیے جا سکتے ۔ |
| 3203 |
Alike are not the inmates of Hell and the residents of Paradise. The men of Paradise will be felicitous[Q 59-20] R Holy Quranic
Report Error!
|
اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں |
| 3204 |
FABER`S SYNDROME R Noun
Report Error!
|
اِس میں آئرَن کی کَمی کی وجہ سے خُون کے ذَرّات اندَر سے خالی ہو جاتے ہَیں
|
| 3205 |
SCROUNGE R Verb, Interjection
Report Error!
|
اِدھَر اُدھَر تَلاش کَرنا ۔ ڈھُونڈنا ۔ اِدھَر اُدھَر جانا ۔ اُڑا لينا ۔ |