| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3306 |
PROMPTER R Noun
Report Error!
|
اُکسانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔ کوئی شخص یا چیز جو بروقت مستعدی سے عمل کرئے ۔ |
| 3307 |
ACCUSER R Noun
Report Error!
|
اِلزام تَراش ۔ رَسمی طَريقے سے کِسی کو مُوردِ اِلزام ٹھہرانے والا ۔ ثالثی ۔ |
| 3308 |
AFRIKANER R Noun
Report Error!
|
افریکن بولنے والا جنوبی افریقہ کا سفید فام باشِندہ ۔ خصوصاً ولندیزی نسل کا ۔ |
| 3309 |
OSTEOPHONY R Greek
Report Error!
|
اِنتِقال الصَوت عظامی ۔ صَوتی لہروں کی اندرُونی کان کی طَرَف ہَڈّی سے تَرسیل |
| 3310 |
SKI R Noun
Report Error!
|
اِسکی ۔ لمبی مَگَر کم چوڑی پَتریاں جو اَگلی جانِب سے اُوپَر کو مُڑی ہوتی ہیں ۔ |