| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3476 |
WIGWAG R Verb, Interjection
Report Error!
|
اِدھَر اُدھَر حَرکَت کَرنا يا چَلنا پھِرنا ۔ خُفيَہ نِظامِ اِشارات کے تحَت اِشارَہ دينا ۔ |
| 3477 |
AGITPROP R Noun
Report Error!
|
اِشتراکیت کی نشر و اِشاعت ۔ اِشتراکی پروپیگنڈا خصوصاً ڈراموں ، فِلموں ، کِتابوں کے ذریعے ۔ |
| 3478 |
SOLSTICE R Noun
Report Error!
|
اِنقلاب شمسی ۔ سال کے اِن دو زمانوں میں سے کوئی ایک جب سورج خط اِستوا سے دُور ترین ہوتا ہے ۔ |
| 3479 |
COLOURANT R Noun
Report Error!
|
اِستعمال کیا جانے والا رنگ ۔ اِستعمال کیا جانے والا رنگین مادَّہ ۔ قابِل اِستعمال رنگ ۔ |
| 3480 |
EXEMPTION R Noun
Report Error!
|
اِستَثنا ۔ مُستَثنٰی کَرنے کا فِعل ۔ تَحَفُظ ۔ مَامُونِيَت ۔ مُستَثنٰی کَرنے کا عَمَل ۔ |