| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2981 |
SNAPPER R Noun
Report Error!
|
اِنسانی خوراک کا کام دینے والی بڑے جثے کے کالی سُمندری مچھلی ۔ |
| 2982 |
ATROCIOUS R Adjective
Report Error!
|
اِنتِہائی قَبيح ۔ سَفاک يا ظَالِم ۔ سَنگ دِل ۔ ہولناک ۔ بَدذات ۔ |
| 2983 |
CARPUS R Noun, Adjective
Report Error!
|
اِنسانی ڈھانچے ميں بازُو اور ہاتھ کا دَرمِيانی حِصّہ ۔ کَلائی ۔ |
| 2984 |
WHIP IN R
Report Error!
|
اِدھر اُدھر پھیل جانے سے روکنا جیسا کہ شِکار کے دوران کُتّوں کا ۔ |
| 2985 |
ALIENATION R Noun
Report Error!
|
اِنتِقالِ جائيداد ۔ غَيرِيَت ۔ بيگانگی ۔ ان بَن ۔ رُو گَردانی ۔ |