| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2521 |
BLOOD TRANSFUSION R Noun
Report Error!
|
اِنتِقالِ خُون ۔ ضائع شُدہ خُون کی جگہ نیا خُون دینا |
| 2522 |
ULTRANATIONALISTIC R Adjective
Report Error!
|
اِنتہائی قَوم پَرَستانَہ ۔ شَدید قَوم پَروَرانَہ ۔ |
| 2523 |
BONDED GOODS R Noun
Report Error!
|
اُتارنے کا مال ۔ بانڈ کے عوض گودام میں رکھا ہوا مال ۔ |
| 2524 |
UTILITARIAN R Adjective
Report Error!
|
افادیت پسند ، مادی ، افادیت پسندانہ ، مادی اور افادی ۔ |
| 2525 |
AGGLUTINATIVE R Adjective
Report Error!
|
اِلزاقی ۔ اِس عمَل کی قُوَّت يا ميلان رَکھنے والا ۔ |