Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 |
REVERSAL R Noun
Report Error!
|
اُلٹ ۔ مخالف ۔ کایا پلٹ ۔ اُلٹ کر دینے ہوجانے کا عمل یا بہ کیفیت ۔ استرداد ۔ |
3262 |
DISMOUNT R Verb
Report Error!
|
اُترنا۔ سواری سے اُترنا جیسے گھوڑے سے ۔ اُونچی جگہ سے نیچے گرانا۔ بٹکنا۔ |
3263 |
INFURIATE R Verb
Report Error!
|
اِشتعال دینا ۔ غُصَّہ دِلانا ۔ طیش دِلانا ۔ غضب میں لانا ۔ غضب ناک ۔ برہم ۔ |
3264 |
WIGGLE R Verb, Interjection
Report Error!
|
اِدھَر اُدھَر ہِلانا ۔ جُنبَش دينا ۔ باقائدَہ حَرکَت سے چَلنا يا رينگنا ۔ |
3265 |
ANABASIS R Noun
Report Error!
|
اُوپَر کی جانِب جانا ۔ چَڑھائی ۔ ساحِل سے اندَر خُشکی کی جانِب مُہِم جوئی ۔ |