Sr. | English Words | Urdu Words |
3691 |
PROVOST COURT R Noun
Report Error!
|
اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔ |
3692 |
RISE R Verb
Report Error!
|
اُٹھنا ۔ کھڑا ہونا ۔ چڑھنا ۔ طلوع کرنا ۔ نمودار ہونا ۔ ابھرنا ۔ زندہ ہوجانا ۔ شورش برپا ہونا ۔ بغاوت کرنا ۔ مہنگا ہونا ۔ ترقی کرنا ۔ |
3693 |
SIAMANG R Noun
Report Error!
|
اِنسان نُما کالا بندر ۔ سماترا اور ملابا کے جَزیرہ نُما کا اور دراز دست بوزنوں میں سب سے بڑا جِس کی دوسری انگلیاں قدرے جُڑی ہوتی ہیں۔ |
3694 |
G R Noun
Report Error!
|
اُن قُوَّتوں کو ظاہِر کرتی ہے جِن کی مزاحمت ایک ہوا باز کو اِس وقت کرنا ہوتی ہے جب وہ اپنے طیّارے کو بڑی تیزی کے ساتھ اُوپر لے جا رہا ہو ۔ |
3695 |
MANUAL ALPHABET,DACTYLOLOGY,FINGERSPELLING R Noun
Report Error!
|
اِشاروں کی زُبان ۔ بہروں کے ابلاغ کی ایک صُورَت ، جِس میں ہاتھ اور اُنگلیوں کے مُختَلِف اوضاع حَرُوفِ تَہَجّی کی نُمائندگی کَرتے ہیں ۔ |