| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2626 |
MYDRIATICS R Greek
Report Error!
|
اِتساع حَدقَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کا غَیر مَعمُولی پھَیلاو |
| 2627 |
EBB R Noun
Report Error!
|
اُتار ، پانی کا اتار ، جذر ، بھاٹا ، زوال ، تنزل ، اُترنا ۔ |
| 2628 |
MULLIGRUBS R Noun
Report Error!
|
افسردگی ۔ دل کا بیٹھا جانا ۔ (مزاحاً) درد شکم ۔ درد معدہ ۔ |
| 2629 |
HUMANITY R Noun
Report Error!
|
اِنسانیت ۔ عوام الناس ۔ نوعِ اِنسانی ۔ خَلقت ۔ خَلق ۔ |
| 2630 |
OPIATE R Adjective
Report Error!
|
افیونی ، افیون کی آمیزش والی دوا ، خواب آور ، تسکین بخش ۔ |